Posts

قیمہ سموسہ ا

Image
    قیمہ سموسہ اجزاء۔  قیمہ مصالحہ بنانے کے اجزاء۔ کھانے کا تیل 2 کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ مٹن قیمہ 300 گرام نمک حسبِ ذائقہ بھُنا ہوا زیرہ(کُٹا ہوا) آدھا چائے کا چمچ ہلدی آدھا چائے کا چمچ بھُنا ہوا دھنیا(کُٹا ہوا) آدھا چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر 2 کھانے کا چمچ ہری مرچ(چوپ) 3-4 پیاز(درمیانے) 2 عدد ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچ قیمہ سموسہ بنانے کے اجزاء۔ میدہ 2 کھانے کے چمچ پانی حسبِ ضرورت سموسہ پٹی حسبِ ضرورت قیمہ مصالحہ حسبِ ضرورت کھانے کا تیل فرائی کرنے کے لیے قیمہ مصالحہ بنانے کی ترکیب۔ ایک پین میں کھانیکا تیل ڈال کر ہلکا سا گرم کر لیں۔ اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں اور اس میں قیمہ ڈال دیں۔ اب اس کو تھوڑی دیر پکا لیں رنگ تبدیل ہونے پر اس میں نمک، زیرہ، ہلدی، دھنیا، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر ملا لیں اچھی طرح بھون لیں یہاں تک کہ قیمہ گل جائے۔ اب اس میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، پیاز ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ قیمہ سموسہ بنانے کی ترکیب۔ ایک برتن میں دو کھانے کے چمچ میدہ لیں اس میں دوسے تین کھانے کا چمچ پانی (حسبِ ضرورت) ڈال کر ملا کر پتلا پیسٹ بنا لیں۔ اب...

مٹر پلاؤ ریسپی

Image
  مٹر پلاؤ  ریسپی     اجزاء  چاول ۔۔۔۔۔ ایک کلو الائچی ۔۔۔۔۔ 4 عدد کالی مرچ ۔۔۔۔۔ 10 عدد آئل ۔۔۔۔۔ حسب ضرورت دارچینی ۔۔۔۔۔ 2 ٹکڑے مٹر ۔۔۔۔۔ 1 کلو پیاز ۔۔۔۔۔ 3 عدد ادرک کا پیسٹ ۔۔۔۔۔ چمچ لہسن کا پیسٹ ۔۔۔۔۔۔ 1 چمچ نمک ۔۔۔۔۔ حسب ذائقہ لونگ ۔۔۔۔۔ 4 عدد ٹماٹر ۔۔۔۔۔ 3 عدد مٹر پلاو بنانے کا طریقہ : چاول دھو کر رکھ لیں ۔ دیگچی میں آئل گرم کرکے اس میں پیاز کاٹ کر براؤن کر لیں ۔ جب پیاز براؤن ہو جائیں تو اس میں ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال دیں ۔ اب اس میں لونگ ، کالی مرچ ، ٹماٹر ، الائچی ، نمک اور دار چینی ڈال دیں ۔ مٹر کے دانے ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے بھون لیں ۔ یہاں تک کہ مٹر کے دانے کچھ حد تک گل جائیں ۔ اب اس میں ڈیڑھ لیٹر پانی ڈال دیں ۔ جب پانی ابلنے لگے تو اس میں چاول نچوڑ کر ڈال دیں ۔ جب پانی خشک ہو جائے تو پھر آنچ ہلکی کر کے چاولوں کو دم دے لیں ۔

Bread Samosa Recipe in Urdu

Image
  Bread Samosa Recipe in Urdu  اجزاء :کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت  پیاز_____ 2 عدد اُبلے ہوئے مٹر_____ 20 گرام اُبلے ہوئے آلو_____ 250گرام  نمک_____ حسبِ ذائقہ  ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ  قصوری میتھی_____ 1 کھانے کا چمچ  زیرہ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ  سوکھا دھنیا_____ 1 کھانے کا چمچ  لال مرچ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ   سبز مرچ_____ 3 عدد  سبز دھنیا_____ 10 گرام بریڈ سلائس_____ 2 عدد میدہ پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ ترکیب: ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ تک پکا لیں ۔  اب اس میں پیاز ،اُبلے ہوئے مٹر ،نمک،ہلدی ،قصوری میتھی ،زیرہ پاؤڈر ، سوکھا دھنیا،لال مرچ پاؤڈر اورآلو پسے ہوئے ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں اور اس میں سبز مرچ اور سبز دھنیا ڈال دیں ۔ اب ایک بریڈ سلائس لیں اوراس کو رول کر کے دبا لیں ۔ اب اس پر تیار کیے ہوئے آلو اورمیدہ پیسٹ ڈال کر فولڈ کر لیں ۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں تیار کیے بریڈ سموسے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں ۔  آپکا مزیدار بریڈ سموسہ تیار ہے ۔ طا...

ﮐﯿﺮﯼ ﮐﯽ ﭼﭩﻨﯽ

 ﮐﯿﺮﯼ ﮐﯽ ﭼﭩﻨﯽ اجزاء۔ ﮐﯿﺮﯼ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﻟﻮﻧﮓ دس عدد ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮچ  ﭘﻨﺪﺭﮦ عدد ﺑﮍﯼ ﺍﻻﺋﭽﯽ دو عدد ﺛﺂﺑﺖ ﻻﻝ ﻣﺮﭺ  ﭘﻨﺪﺭﮦ عدد ﮐﺎﻻ ﺯﯾﺮﮦ ﺩﻭ کھانے کے چمچ  ﺳﺮﮐﮧ  ﺗﯿﻦ ﭼﻮﺗﮭﺎﺋﯽ ﮐﭗ کلونجی ایک چائے کا چمچ ﺩﺍﺭ ﭼﯿﻨﯽ  ﭼﺎﺭ عدد ترکیب۔ ﮐﯿﺮﯼ ﭘﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ  ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﻟﻤﺒﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﭦ  کے چینی ڈﺍﻝ ﮐﺮ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ  ﺍﺳﯽ ﮐﯿﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﻧﮓ ،  کلونجی ، ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ، ﺍﻻﺋﭽﯽ ، ﺩﺍﺭ ﭼﯿﻨﯽ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﮑﻨﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ  ﺟﺐ ﮔﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺮﯼ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﯿﺮﻧﭧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ  ﺗﻮ ﺯﯾﺮﮦ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﮐﮧ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ  ﭘﮑﺎ ﮐﺮ ﺍﺗﺎﺭ ﻟﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺑﺎﺩﺍﻡ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺭﯾﻞ ﮈﺍﻝ ﻟﯿﺠﮯ۔ چاہیں تو چار مغز بھی ڈال سکتے ہیں طالب دعا 🤲

دال کے کباب

 دال کے کباب اجزاء: چنے کی دال = 1 پیالی مونگ کی دال = 1 پیالی مسور کی دال = آدھی پیالی ماش کی دال = آدھی پیالی گرم مصالحہ = پسا ہوا (آدھا چائے کا چمچ ) نمک = حسب ذائقہ ہرا دھنیا = آدھی گڈی ہری مرچ = 6 عدد انڈہ = 1 عدد ڈبل روٹی کا چورا پیاز = 1 عدد (کاٹ کر 4 ٹکڑے کر لیں) تیل = تلنے کے لئے ترکیب: تمام دالوں کو چن کر ابال لیں اور خشک کرلیں اور سارے اجزاء ڈال کر بلینڈر میں پیس کر مصالحہ تیار کرلیں۔ اس آمیزے سے کباب بنا لیں اور پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر فرائی کرلیں۔

مٹی_کےبرتن کا استعمال

🏺مٹی_کےبرتن کا استعمال🏺 مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے  اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکن یہ کھانا پکتا نہیں بلکہ گلتا ھے، تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں، جن لوگوں نے برتن بدل لیے، اُن کی زِندگی بدل گئی،  2- #کُوکِنگ آئل کوکنگ آئل وہ استعمال کریں، جو کبھی نہ جَمے،  دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں، وہ زیتون کا تیل ہے، لیکن یہ مہنگا ھے، ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ہے،  سرسوں کا تیل جمتا نہیں، یہ وہ واحد تیل ہے، جو ساری عُمر نہیں جمتا، اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے، ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات بھی اسی لیے کی جاتی ہے کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے، اس کو جمنے نہیں دیتا، اس کی زِندہ مِثال اچار ہے جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے اس کو جالا نہیں لگتا، اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج، مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا، أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے، پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفو...

: چکن کے کباب 3

  : چکن کے کباب                 چکن                                ایک کلو چنے کی دال                      125گرام  لہسن (باریک کٹا ہوا)          ایک کھانے کا چمچ ادراک (باریک کتا ہوا)        ایک کھانے کا چمچ  نمک                              حسب ذائقہ لال مرچ                          ایک کھانے کا چمچ7  سبز مرچ                    ( باریک کٹی ہو ئی) 3عدد  گرم مصالحہ                 ایک چائے کا چمچ کالی مرچ (کٹی ہوئ       ایک چائے کا چمچ مکھن              ...